پیغام تسلیت

پیغام تسلیت

انا للہ و انا الیہ راجعون
عالم زبانی آیت اللہ علی حائری کے انتقال پر ملال پر تمام عالم اسلام اور بالخصوص مقام معظم رہبری اور بالاخص امام زمانہ (عج) کی خدمت اقدس میں تسلیت پیش کرتے ہیں
منجانب: مدیر حوزہ علمیہ علامہ سید مختار حسین جعفری (حفظہ اللہ)۔

Leave a Reply