امام خمینیؒ میموریل ٹرسٹ کرگل کا دورہ

امام خمینیؒ میموریل ٹرسٹ کرگل کا دورہ

علامہ سید مختار حسین جعفری صاحب کا امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کا ایک روزہ دورہ جس میں کرگل کے سابقہ رکن اسمبلی جناب اصغر علی کربلایی اور امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے دیگر معزز اراکین سے ملاقات اور تبادلہ خیال ہوا۔

Leave a Reply